سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بد ر بن عبداللہ کا بغداد کے تاریخی مقامات کا دورہ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے عراقی ہم منصب عبدالامیر الحمدانی کے اور دیگر عہدیداروں کے ہمراہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزیر ثقافت نے شاہراہ المنتبی، القشلہ میں قائم پرانے دارالحکومت، عباسی محل، بیت الوالی، ابو… Continue 23reading سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بد ر بن عبداللہ کا بغداد کے تاریخی مقامات کا دورہ