وزیراعظم اور حکومت کو بددعائیں دینے والا شہری گرفتار
مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو بد دعائیں دینے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔ شہری نے وزیراعظم کو بددعائیں دینے کے لئے مسجد میں اعلان کیا تھا، 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق تھانہ ہوتی پولیس نے حکومت اور وزیراعظم کو بددعائیں دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا ہے، مہنگائی… Continue 23reading وزیراعظم اور حکومت کو بددعائیں دینے والا شہری گرفتار