گیس ہے یا میڈیسن ! اب پورے دن میں بس ایک بار گیس ملے گی عوام تیاری کر لے ٹائم ٹیبل جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرما کے آغاز سے قبل ہی عوام کو بری خبر سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن نے موسم سرما سے قبل ہی گیس قلت کی بری خبر سنا دی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سردیوں سے قبل لاہوریوں کو گیس پورے دن میں صرف کھانا… Continue 23reading گیس ہے یا میڈیسن ! اب پورے دن میں بس ایک بار گیس ملے گی عوام تیاری کر لے ٹائم ٹیبل جاری