شہباز شریف خاندان کااثاثے منجمد کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)شہباز شریف خاندان نے نیب کی جانب سے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا، شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کو خاندان کے تمام افراد کی جانب سے درخواستیں دائر کرنے کی ہدایت کر دی ۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز، سلمان شہباز، نصرت شہباز،… Continue 23reading شہباز شریف خاندان کااثاثے منجمد کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ