پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ پولنگ،تحریک انصاف کے شوکت علی یوسف زئی کامسلم لیگ ن کے محمد رشاد خان سے بمقابلہ،نتائج کا اعلان کردیاگیا
پشاور(این این آئی) الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ ہونے والی پولنگ میں تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی کامیاب ہو گئے۔ 25 جولائی کے عام انتخابات میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد سے کم ہونے کے باعث الیکشن کمیشن نے الیکشن دوبارہ کرانے کا… Continue 23reading پی کے 23 شانگلہ میں دوبارہ پولنگ،تحریک انصاف کے شوکت علی یوسف زئی کامسلم لیگ ن کے محمد رشاد خان سے بمقابلہ،نتائج کا اعلان کردیاگیا