شوکت خانم کے سینئر ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کا شکار
لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے ہسپتال شوکت خانم کے ایک سینئر ترین ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، ان کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کو سروسز ہسپتال کی آئیسولیشن وارڈ میں داخل کروا دیا گیا ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint