ٹک ٹاک کی شوقین خاتون نے اپنے شوق پر شوہر قربان کردیا
راولپنڈی (این این آئی)ٹک ٹاک کی شوقین خاتون نے اپنے شوق پر شوہر قربان کردیا ،شادی کے تین ماہ بعد ہی خلع لینے عدالت پہنچ گئی ۔خاتون نے عدالت میں موقف اختیار کیاکہ ٹک ٹاک نہیں چھوڑ سکتی 1.k فالور ہیں،خانہ آبادی کیلئے الگ گھر لیکر دینے اور تمام جائز مطالبات پورے کرنے کی پیشکش… Continue 23reading ٹک ٹاک کی شوقین خاتون نے اپنے شوق پر شوہر قربان کردیا