( ن )لیگ کی قیادت کیخلاف ہم خیال گروپ بن گیا ،اس گروپ میں کتنے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شامل ہیں؟نجی ٹی وی کابڑا دعویٰ
لاہور(سی پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے شمس حیدر نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ کی قیادت کے خلاف ہم خیال گروپ بن گیا ہے ،جس میں سولہ ارکان قومی اسمبلی اور 20 ایم پی ایزشامل ہیں۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمس حیدر کے گھر ہم… Continue 23reading ( ن )لیگ کی قیادت کیخلاف ہم خیال گروپ بن گیا ،اس گروپ میں کتنے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شامل ہیں؟نجی ٹی وی کابڑا دعویٰ