پاکستانی بہت پیار اور محبت دینے والے لوگ ہیں، بھار ت کی بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کے بیان نے پورے ہندوستان میں آگ لگا دی
نئی دہلی (این این آئی) نیشنل کانگریس پارٹی کے سربراہ شردپوار نے کہا ہے کہ پاکستانی بہت پیار اور محبت دینے والے لوگ ہیں اور جب وہ پاکستان کے دورے پر گئے تھے تو ان کا استقبال بہت گرمجوشی سے کیا گیا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شردپوار نے کہا کہ بھارت میں پاکستان کے… Continue 23reading پاکستانی بہت پیار اور محبت دینے والے لوگ ہیں، بھار ت کی بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کے بیان نے پورے ہندوستان میں آگ لگا دی