ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، اس موقع پر خصوصی محافل میں واقعہ معراج کی فضیلت بیان کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور اس حوالے سے منعقدہ محافل… Continue 23reading ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے