شاہنواز دھانی کا آپریشن ہوگیا
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کا آپریشن ہو گیا۔شاہ نواز دھانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شائقین کو آگاہ کیا کہ پی سی بی میڈیکل پینل کی نگرانی میں دائیں ہاتھ کی انگلی کی سرجری کردی گئی ہے۔فاسٹ باؤلر نے اپنے مداحوں سے دعا کی… Continue 23reading شاہنواز دھانی کا آپریشن ہوگیا