بڑی تعداد میں ارکان ناراض،شاہد خاقان عباسی کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کی اعلیٰ قیادت نے پارٹی میں ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس حوالے سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو خصوصی ٹاسک دیدیا گیا ہے،سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلایا جائیگا جس میں ناراض… Continue 23reading بڑی تعداد میں ارکان ناراض،شاہد خاقان عباسی کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی