شاہد خاقان عباسی وزیراعظم نامزد ہونے کے بعد کہاں پہنچ گئے۔ اور کیا کہا جس سے کشمیریوں کے دل باغ باغ ہو گئے
اسلام آباد(رئیس احمد خان) نامزد وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کشمیر ہائوس پہنچ گیے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور کابینہ کے اراکین نے ان کا استقبال کیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ساتھ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر راجہ مشتاق منہاس بھی اس موقع پر ان کے ساتھ موجود تھے، اس دوران… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی وزیراعظم نامزد ہونے کے بعد کہاں پہنچ گئے۔ اور کیا کہا جس سے کشمیریوں کے دل باغ باغ ہو گئے