ہائی کورٹ نے شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاندانہ گلزار کو ڈی نوٹیفائی اور دوسری خاتون کے کاغذاتِ… Continue 23reading ہائی کورٹ نے شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت دیدی