حماۃ میں اسدی فوج اور اپوزیشن کے درمیان 8 ماہ بعد گھمسان کی جنگ
بیروت(این این آئی)شام میں صدربشارالاسد کے وفادار ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اسدی فوج نے شمال مغربی شہر حماۃ میں اپوزیشن کے ساتھ گھمسان کی جنگ کے بعد تزویراتی اہمیت کے حامل اہم گائوں اور ٹیلے پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ پیش رفت آٹھ ماہ کے بعد شامی اپوزیشن اور حکومتی فورسز کے… Continue 23reading حماۃ میں اسدی فوج اور اپوزیشن کے درمیان 8 ماہ بعد گھمسان کی جنگ