بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

محکمہ ریلوے کا یکم مئی سے چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرائے میں رعایت دینے کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2023

محکمہ ریلوے کا یکم مئی سے چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرائے میں رعایت دینے کا اعلان

لاہور( این این آئی) محکمہ ریلوے نے یکم مئی سے چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرائے میں رعایت دینے کا اعلان کر دیا ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر کی منظوری کے بعد چیف مارکیٹنگ مینیجر کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی سے چلنے والی 27اپ،28ڈائون شالیمار ایکسپریس کے ذریعے سفر کرنے والے… Continue 23reading محکمہ ریلوے کا یکم مئی سے چلنے والی شالیمار ایکسپریس کے کرائے میں رعایت دینے کا اعلان

مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 9  اپریل‬‮  2023

مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں متعدد ٹرینوں کی بحالی اوراپ گریڈیشن کے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں مئی سے شالیمار ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاک بزنس اور قراقرم ایکسپریس… Continue 23reading مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، شالیمار ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد کے قریب شالیمار ایکسپریس اور ملت ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں ، انتہائی خوفناک خبر آگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

فیصل آباد کے قریب شالیمار ایکسپریس اور ملت ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں ، انتہائی خوفناک خبر آگئی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں ، ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس فیصل آباد کے قریب ملت ایکسپریس سے ٹکرا گئی جس کے باعث تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق… Continue 23reading فیصل آباد کے قریب شالیمار ایکسپریس اور ملت ٹرین آپس میں ٹکرا گئیں ، انتہائی خوفناک خبر آگئی

شالیمار ایکسپریس کو چلانے والے پرائیویٹ کنٹریکٹر سے معاہدہ ختم، ریلوے انتظامیہ کا اہم فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2017

شالیمار ایکسپریس کو چلانے والے پرائیویٹ کنٹریکٹر سے معاہدہ ختم، ریلوے انتظامیہ کا اہم فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شالیمار ایکسپریس آج ( اتوار) سے پرائیوٹ پارٹنر شپ کی بجائے دوبارہ ریلوے انتظامیہ کی نگرانی میں چلے گی ۔ چند ماہ قبل ریلوے انتظامیہ نے شالیمار ایکسپریس ٹرین کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کر دیا تھا تاہم پرائیویٹ کنٹریکٹر نے چند ماہ ٹرین کو چلانے کے بعد محکمے کو معاہدے کے تحت دو… Continue 23reading شالیمار ایکسپریس کو چلانے والے پرائیویٹ کنٹریکٹر سے معاہدہ ختم، ریلوے انتظامیہ کا اہم فیصلہ