گوجرانوالہ کے شہری رضوان کو محبت کی شادی مہنگی پڑ گئی
لاہور(آئی این پی) گوجرانوالہ کے شہری رضوان کو محبت کی شادی مہنگی پڑ گئی‘ لڑکی والوں نے معاف کرنے کے لیے لڑکے سے اس کی بہن کا رشتہ مانگ لیا، انکار پر ساری فیملی کو اغوا کے کیس میں گرفتار کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق رضوان احمد نے ساندہ لاہور کی عندلیب نامی لڑکی سے پسند… Continue 23reading گوجرانوالہ کے شہری رضوان کو محبت کی شادی مہنگی پڑ گئی