نوکریاں ہی نوکریاں،بیروزگار پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری چین پاکستان میں اب کیا کام کرنے جا رہا ہے، شاندار اعلان کر دیا گیا
بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)پر مشترکہ رابطہ کمیٹی کا آٹھواں اجلاس آئندہ جمعرات کو بیجنگ میں ہوگا۔سی پیک سے متعلقہ منصوبوں اور مسائل کے بارے میں مشترکہ کمیٹی ایک اہم سرکاری فورم ہے۔جہاں دوطرفہ متفقہ مشاورت کے ذریعے حل کیے جاتے ہیں۔توقع ہے کہ خصوصی اقتصادی ژونز پر پیشرفت کے لیے صنعتی تعاون کے… Continue 23reading نوکریاں ہی نوکریاں،بیروزگار پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری چین پاکستان میں اب کیا کام کرنے جا رہا ہے، شاندار اعلان کر دیا گیا