تین دن لاک ڈائون، ڈبل سواری اور ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی
لاہور (این این آئی) سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر ) سید حماد عابد نے کہا ہے کہ تین دن کے لاک ڈائون میں ڈبل سواری سمیت ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے قانون شکن عناصر کو آڑے ہاتھوں لیا جائے گا۔ علاوہ ازیں… Continue 23reading تین دن لاک ڈائون، ڈبل سواری اور ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی