کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکہ، 4 افراد جاں بحق
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب سی این جی اسٹیشن میں گیس لیکیج سے دھماکا ہواہے، جس کے نتیجے میں4افراد جاں بحق جبکہ5 زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع میٹرک بورڈ آفس کے قریب سی این جی پمپ پر زور دار دھماکا… Continue 23reading کراچی میں سی این جی اسٹیشن پر دھماکہ، 4 افراد جاں بحق