جب پیسے دو گے تب کام ہو گا، عدم ادائیگی پر چینی کمپنیوں نے کام روک دیا
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی میں انکشاف ہواہے کہ چینی سفیر نے شکوہ کیاہے کہ تین سال میں سی پیک کومکمل بندکرکے بیڑا غرق کردیاگیاہے،چینی کمپنیوں کی بات کوئی نہیں سنتاوہ رورہے ہیں،شعبہ توانائی کے منصوبوں میں حکومت کی طرف سے 1عشایہ 2ارب ڈالر کی عدم ادائیگی پر چینی کمپنیوں نے… Continue 23reading جب پیسے دو گے تب کام ہو گا، عدم ادائیگی پر چینی کمپنیوں نے کام روک دیا