حکومت ڈاکٹرقدیر خان کے ہسپتال کے ادھورے منصوبے کو مکمل کرکے ان کی خواب کی تکمیل کرے، مطالبہ کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)سینئراداکار اورنگزیب لغاری نے ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے پوری قوم حالت سوگ میںہے۔اپنے تعزیتی بیان میں اورنگزیب لغاری نے کہا کہ ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے مستحق مریضوں کے لئے ڈاکٹراے کیو ہسپتال کے نام… Continue 23reading حکومت ڈاکٹرقدیر خان کے ہسپتال کے ادھورے منصوبے کو مکمل کرکے ان کی خواب کی تکمیل کرے، مطالبہ کر دیا گیا