معاوضہ صرف 14 سو روپے، سینئراداکارہ سیمی راحیل کا پی ٹی وی کی جانب سے پروگرام میں شرکت کا معاوضہ ادا کرنے پر شدید رد عمل
کراچی (این این آئی)سینئراداکارہ سیمی راحیل نے پاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے ایک پروگرام میں شرکت کا معاوضہ صرف 1400 روپے ادا کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔سیمی راحیل نے یوم آزادی کی مناسبت سے پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی تھی جس میں ان کیساتھ سلمان شاہد بھی… Continue 23reading معاوضہ صرف 14 سو روپے، سینئراداکارہ سیمی راحیل کا پی ٹی وی کی جانب سے پروگرام میں شرکت کا معاوضہ ادا کرنے پر شدید رد عمل