جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیمنٹ کی قیمت بڑھ گئی

datetime 5  جون‬‮  2023

سیمنٹ کی قیمت بڑھ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق یکم جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1106 روپے ریکارڈ… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت بڑھ گئی

گھر بنانا مشکل تر ہو گیا، سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں مزید اضافہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

گھر بنانا مشکل تر ہو گیا، سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں مزید اضافہ

لاہور(این این آئی)سیمنٹ بنانے والی مختلف کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا جس کے بعدسیمنٹ کی بوری کی قیمتیں 1025 سے 1035 تک پہنچ گئیں۔سیمنٹ کمپنیوں نے سیمنٹ کی بوری کی قیمت پانچ روپے بڑھا دی جس کے بعد سیمنٹ کی بوری 1025 سے 1035 تک فروخت ہو رہی ہے۔

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈ

datetime 31  جولائی  2022

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈ

اسلام آباد ( اے پی پی، مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 28 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں مک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت میں پیوستہ… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی ریکارڈ

سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2022

سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور گزشتہ دوہفتے میں سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت میں 170 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت 880 روپے ہوگئی،دوسری جانب رمضان سے پہلے بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 12  مارچ‬‮  2022

گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور(این این آئی)سیمنٹ مینو فیکچررز نے پچاس کلو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 120 روپے تک اضافہ کر دیاجس سے اس کی قیمت 750 سے بڑھ کر 870 روپے ہو گئی۔سیمنٹ ڈیلرز کے مطابق سیمنٹ کی طلب کے مقابلے میں رسد میں کمی کر کے قیمتوں میں اضافہ کیا جا… Continue 23reading گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بڑا اضافہ

مہنگے کوئلے سے سیمنٹ صنعت متاثر،لاگت میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

مہنگے کوئلے سے سیمنٹ صنعت متاثر،لاگت میں بھی ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں کوئلے کی قیمت میں مسلسل اضافہ مقامی سیمنٹ انڈسٹری کو بری طرح متاثر کررہا ہے جو پیداواری لاگت کے سخت دبائو سے نبرد آزما ہے ، سیمنٹ سیکٹر میں کوئلے کو 2004 سے کلنکر بنانے کیلئے بطور ایندھن استعمال کیا جارہا ہے جو جنوبی افریقہ، آسٹریلیا، موزمبیق اور انڈونیشیا سے… Continue 23reading مہنگے کوئلے سے سیمنٹ صنعت متاثر،لاگت میں بھی ہوشربا اضافہ

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی (آن لائن)عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میںاضافے کے بعد مقامی طور پر سیمنٹ کی50کلو بوری کی قیمت میں25روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔سیمنٹ مینوفیکچررز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام کوئلے کی قیمت ستمبر 2020 کی 68ڈالر فی ٹن (ایف او بی) سے ستمبر 2021تک بڑھ کر 210ڈالر فی ٹن کی سطح… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

datetime 2  اگست‬‮  2021

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے،15روپے اضافے کے بعد میپل لیف 655 روپے کی فی بوری ہو گئی پا نیئر سیمنٹ 10روپے فی بوری بڑھ کر 640 روپے تک پہنچ گئی،بیسٹ وے کی قیمت 15 روپے بڑھ کر 645 روپے فی بوری،چراٹ سیمنٹ… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

پاکستان میں سال1990 کے بعد سیمنٹ کی ریکارڈ فروخت کمپنیاں بھی مالا مال ٗڈبل منافع حاصل

datetime 4  جولائی  2021

پاکستان میں سال1990 کے بعد سیمنٹ کی ریکارڈ فروخت کمپنیاں بھی مالا مال ٗڈبل منافع حاصل

کراچی(این این آئی)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سیمنٹ کمپنیوں کی جانب سے سال 1990 کے بعد مالی سال 2020-2021 میں سیمنٹ کی ریکارڈ سطح پر فروخت کی گئی ہے۔سیمنٹ صنعت کی جانب سے جاری بیان میں سال 2007-08 کے بعد سیمنٹ کی 20 فیصد زیادہ… Continue 23reading پاکستان میں سال1990 کے بعد سیمنٹ کی ریکارڈ فروخت کمپنیاں بھی مالا مال ٗڈبل منافع حاصل

Page 1 of 2
1 2