ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کا سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 6  جنوری‬‮  2022

حکومت کا سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کردیا ہے اور فیصلے کی منظوری کے لئے بل قومی اسمبلی سے منظور کروانے کے بعد حتمی منظوری کے لئے سینٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے جبکہ دوسری طرف لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ ایسوسی ایشن نے… Continue 23reading حکومت کا سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر سیل ٹیکس ختم کردیا گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر سیل ٹیکس ختم کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر سیل ٹیکس ختم کردیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیل ٹیکس ختم کر دیا گیا،ایف بی آر کے مطابق افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر 20 فیصد سیلزٹیکس عائدتھا، سیلز ٹیکس خاتمے کافیصلہ سیب کے پھل پر لاگو… Continue 23reading افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر سیل ٹیکس ختم کردیا گیا

استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت اور خریداری پر بھاری ٹیکس عائد

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت اور خریداری پر بھاری ٹیکس عائد

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت اور خریداری پر سیلز ٹیکس عائد ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری ہو گئی۔گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جس کے تحت اب یہ بھی بتانا ہو… Continue 23reading استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت اور خریداری پر بھاری ٹیکس عائد

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 2  جنوری‬‮  2017

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پیر کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں ہائی سپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں 5.5فیصد کمی کی گئی جبکہ ڈیزل پر سیلز ٹیکس31سے کم کرکے 25.5فیصد کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق متی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری