ملک کی تاریخ میں پہلی بار گندم کی ریکارڈ قیمت مقرر
اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر کی گئی ہے، عام آدمی کو سستے داموں آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 100 ارب روپے تک سبسڈی دیں گے،… Continue 23reading ملک کی تاریخ میں پہلی بار گندم کی ریکارڈ قیمت مقرر