سیالکوٹ کے واقعے سے سری لنکا، پاکستان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے ٗ سری لنکن ہائی کمشنر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکرمہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ سے پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے کہا… Continue 23reading سیالکوٹ کے واقعے سے سری لنکا، پاکستان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے ٗ سری لنکن ہائی کمشنر