حکومت نے ثاقب نثار سمیت 2سابق چیف جسٹس اور ایک جج سے سکیورٹی واپس لے لی
اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے 3 ریٹائرڈ ججز سے سکیورٹی واپس لے لی، ان میں سپریم کورٹ کے2سابق چیف جسٹس اور ایک جج شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس (ر)عظمت سعید شیخ سے رینجرز کی سکیورٹی واپس لی گئی ہے،… Continue 23reading حکومت نے ثاقب نثار سمیت 2سابق چیف جسٹس اور ایک جج سے سکیورٹی واپس لے لی