اسلام آباد پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی۔ترجمان کے مطابق داخلی و خارجی 10 راستوں پر متوقع امن عامہ کی صورتحال میں باڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے،باڈی کیمروں سے امن عامہ کی صورتحال کے دوران ریکارڈنگ کی جائے گی،باڈی کیمروں… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی