بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

15 دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

15 دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے صوبے کے سر د اور گرم علا قوں کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سیکر ٹری تعلیم عبد الرؤ ف بلوچ نے صوبے کے سرد علا قوں میں 15 دسمبر 2021 سے 28 فروری 2022 جبکہ صوبے کے گرم علا قوں میں 22 دسمبر… Continue 23reading 15 دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

با ربار سکول بند ،آن لائن کلاسز میں طلباء کی عدم دلچسپی کورونا وباء سے تعلیمی نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

با ربار سکول بند ،آن لائن کلاسز میں طلباء کی عدم دلچسپی کورونا وباء سے تعلیمی نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)کورونا وباء کے باعث تعلیمی نظام تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا فروری 2020 سے ڈیڑھ سال کے دوران کچھ عرصے کلاسز کے بعد کئی بار اسکول بند کر دئیے جاتے ہیں آن لائن کلاسز میں طلباء کی عدم دلچسپی کے باعث طلباء کے تعلیمی سال ضائع ہونے لگے۔ گزشتہ سال اسکول کے… Continue 23reading با ربار سکول بند ،آن لائن کلاسز میں طلباء کی عدم دلچسپی کورونا وباء سے تعلیمی نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا

سکول تاحکم ثانی بند صوبائی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

سکول تاحکم ثانی بند صوبائی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ میں محکمہ تعلیم کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہوگا،جس میں کورونا صورتحال دیکھ کر تعلیمی ادارے کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں اسکول کب تک بند رہیں گے ؟ وزیراعلی سندھ اور محکمہ تعلیم کے متضاد بیانات نے بچوں اور والدین کو الجھن… Continue 23reading سکول تاحکم ثانی بند صوبائی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

آج سکول کھلتے ہی دوبارہ بند ، تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2020

آج سکول کھلتے ہی دوبارہ بند ، تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہےکہ پنجاب بھر میں سکولز کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔پنجاب بھر… Continue 23reading آج سکول کھلتے ہی دوبارہ بند ، تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان

خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا!

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں ایسے سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں 50 سے کم طلباء و طالبات زیر تعلیم ہیں۔ نجی اخبار کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اپر… Continue 23reading خیبر پختونخواہ حکومت نے بڑی تعداد میں سکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا!