4727سکولوں کی حالت انتہائی خراب، حکومت نے آنکھیں بند کر لیں ۔۔۔ اسمبلی میں آواز بلند
لاہور ( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ق)کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے پنجاب کے4727سکولوں کی خطرناک عمارتوں کی مرمت میں تاخیر پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ۔اپنی تحریک التوائے کار جمع کروانے کے بعد انہوں نے صحافوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم… Continue 23reading 4727سکولوں کی حالت انتہائی خراب، حکومت نے آنکھیں بند کر لیں ۔۔۔ اسمبلی میں آواز بلند