کابل: طالبان نے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنیوالی خواتین پر مرچوں کا سپرے کردیا
کا بل ( آن لائن )افغانستان کے درالحکومت کابل میں اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کرنے وا لی خواتین نے طالبان کی جانب سے کالی مرچوں کا اسپرے کرنے کا الزام عائد کردیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں خواتین تعلیم اور ملازمت کے حقوق کے لیے احتجاج کررہی… Continue 23reading کابل: طالبان نے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کرنیوالی خواتین پر مرچوں کا سپرے کردیا