جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے ملزمان کی بریت کیخلاف مختاراں مائی کی نظرثانی درخواست پر حیران کن فیصلہ سنا دیا

datetime 13  جون‬‮  2019

سپریم کورٹ نے ملزمان کی بریت کیخلاف مختاراں مائی کی نظرثانی درخواست پر حیران کن فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ملزمان کی بریت کیخلاف مختاراں مائی کی نظرثانی درخواست خارج کر تے ہوئے کہا ہے کہ درخواست میں اٹھاے گئے نکات کو کسی دوسرے کیس میں زیر غور لائیں گے۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دور ان سماعت جسٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ملزمان کی بریت کیخلاف مختاراں مائی کی نظرثانی درخواست پر حیران کن فیصلہ سنا دیا

عدالت عظمیٰ نے شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں

datetime 13  جون‬‮  2019

عدالت عظمیٰ نے شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں۔ سپریم کورٹ میں وزیر ریلوے شیخ رشید کیخلاف گرلز گائیڈ کی درخواست پر سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔ عدالت نے وفاقی… Continue 23reading عدالت عظمیٰ نے شیخ رشید،راشد شفیق ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں

اور نج میٹرو ٹرین کیس ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  جون‬‮  2019

اور نج میٹرو ٹرین کیس ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کیس میں کہا ہے کہ جب تک نیا ایم ڈی نہیں لگایا جاتا فضل حلیم کام جاری رکھیں،10 ملین کی بنک گارنٹی ہر ٹھیکیدار کو واپس کر دی جائے۔سپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ… Continue 23reading اور نج میٹرو ٹرین کیس ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

 سپریم کورٹ میں شہباز شریف، فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی سمیت متعدد کیسز کی سماعت،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 12  جون‬‮  2019

 سپریم کورٹ میں شہباز شریف، فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی سمیت متعدد کیسز کی سماعت،بڑی خبر سنادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں  جمعرات کو شہباز شریف، فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی سمیت متعدد کیسز کی سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں  جمعرات کو مختاراں مائی گینگ ریپ کیس کے ملزمان کی سزا میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی، جسٹس گلزار احمد کی… Continue 23reading  سپریم کورٹ میں شہباز شریف، فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی سمیت متعدد کیسز کی سماعت،بڑی خبر سنادی گئی

پرائیویٹ سکولوں کی فیس میں سالانہ کتنااضافہ ہوگا؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 12  جون‬‮  2019

پرائیویٹ سکولوں کی فیس میں سالانہ کتنااضافہ ہوگا؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ سکولز فیس میں اضافہ سالانہ پانچ فیصد ہی ہوگا۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ سکولز فیس… Continue 23reading پرائیویٹ سکولوں کی فیس میں سالانہ کتنااضافہ ہوگا؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نےکس معروف شخصیت کی درخواست ضمانت خارج کردی

datetime 11  جون‬‮  2019

سپریم کورٹ نےکس معروف شخصیت کی درخواست ضمانت خارج کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر اکرم چوہدری کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو جلد از جلد ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ۔منگل کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کہ سماعت کی۔وکیل نیب نے کہا کہ وائس چانسلر… Continue 23reading سپریم کورٹ نےکس معروف شخصیت کی درخواست ضمانت خارج کردی

سپریم کورٹ میں تاریخ رقم، سائلین کو دھماکے دار خوشخبری سنادی

datetime 27  مئی‬‮  2019

سپریم کورٹ میں تاریخ رقم، سائلین کو دھماکے دار خوشخبری سنادی

اسلا مآباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے تاریخ رقم کردی،اب وکلاء اور سائلین کو کراچی سے اسلام آباد آنے کی ضرورت نہیں پڑیگی ،کراچی سے ای کورٹس سسٹم سے سماعت کا حصہ بنیں گے، پہلا مقدمہ کراچی کا سناگیا ،وکلاء صفائی نے ای سسٹم کے تحت دلائل دئیے، پہلے مقدمے میں ملزم کوریلیف مل گیا… Continue 23reading سپریم کورٹ میں تاریخ رقم، سائلین کو دھماکے دار خوشخبری سنادی

سپریم کورٹ میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ای کورٹس سسٹم کا آغاز ،پہلے ہی روز سائلین کے کتنے پیسے بچ گئے؟حیران کن انکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2019

سپریم کورٹ میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ای کورٹس سسٹم کا آغاز ،پہلے ہی روز سائلین کے کتنے پیسے بچ گئے؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ای کورٹس سسٹم کا آغاز کر دیا گیا۔ پیر کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں ای کورٹ مقدمے کی سماعت کیا آغاز کیا ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ ایک بڑا قدم ہے، ای کورٹ سے… Continue 23reading سپریم کورٹ میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ای کورٹس سسٹم کا آغاز ،پہلے ہی روز سائلین کے کتنے پیسے بچ گئے؟حیران کن انکشاف

سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

datetime 21  مئی‬‮  2019

سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس سید جمشید علی شاہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ کل بعد نماز عشا جامع مسجد ای بلاک ماڈل ٹائو ن لاہور میں ادا کی جائے گی ۔

Page 50 of 135
1 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 135