بے روزگاری سے ہمارے گھروں میں فاقے کی نوبت آگئی ،4ماہ سے بے روزگار ملازمین نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

14  جولائی  2020

بے روزگاری سے ہمارے گھروں میں فاقے کی نوبت آگئی ،4ماہ سے بے روزگار ملازمین نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی)مارگلہ کریشنگ انڈسٹری میں کام کرنے والے غریب ملازمین نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل کردی ۔ منگل کو بے روزگار ملازمین نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا،چار ماہ سے بے روزگار ملازمین نے چیف جسٹس کے نام سپریم کورٹ میں 16 سے زیادہ درخواستیں دے دی، ملازمین نے… Continue 23reading بے روزگاری سے ہمارے گھروں میں فاقے کی نوبت آگئی ،4ماہ سے بے روزگار ملازمین نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا