تسلیم کرتے ہیں ایک جج پر سوال اٹھے تو پورے ادارے پر سوال اٹھتے ہیں، سپریم کورٹ نے حکومت کے احتساب کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تسلیم کرتے ہیں ایک جج پر سوال اٹھے تو پورے ادارے پر سوال اٹھتے ہیں، کوئی بھی جج احتساب سے بالا نہیں ہے لیکن کسی جج کو عمومی انداز میں چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،الزامات میں کرپشن… Continue 23reading تسلیم کرتے ہیں ایک جج پر سوال اٹھے تو پورے ادارے پر سوال اٹھتے ہیں، سپریم کورٹ نے حکومت کے احتساب کا عندیہ دے دیا