خوفناک اقتصادی بحران کے بعدسوڈانی صدر نے حکومت تحلیل کر دی
خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک)سوڈان میں خوفناک اقتصادی بحران کے بعد صدرعمر البشیر نے قومی وفاق حکومت تحلیل کرتے ہوئے وزیر اعظم بکری حسن صالح اور وزیر خزانہ جنرل محمد عثمان الرکابی کو عہدوں سے ہٹا کر معتز موسیٰ کو نئی کابینہ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق سوڈان کی حکمران جماعت نیشنل… Continue 23reading خوفناک اقتصادی بحران کے بعدسوڈانی صدر نے حکومت تحلیل کر دی