عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتیں گرگئیں
کراچی (این این آئی) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کمی جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت کم ہوکر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتیں گرگئیں