سوشل میڈیاکے شوقین سرکاری ملازمین کے مزے ختم حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے افسران اورملازمین کوسوشل میڈیاپرسرکاری معلومات دینے سے روک دیا۔کوئی بھی سرکاری ملازم میڈیاکوانٹرویوبھی نہیں دے سکتا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی افسر یا ملازم سوشل میڈیاپرسرکاری معلومات شیئر نہیں کرے گا،کوئی ملازم سوشل میڈیا،الیکٹرانک اورپرنٹ پرسرکاری معلومات نہیں دیسکتا،کوئی بھی سرکاری ملازم… Continue 23reading سوشل میڈیاکے شوقین سرکاری ملازمین کے مزے ختم حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا