سوریا کمار لگاتار 3 میچز میں گولڈن ڈک پر آؤٹ ہونیوالے پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے
چنئی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھارتی ٹیم کے جارحانہ اور 360 ڈگری پر شاٹس کھیلنے کے لیے مشہور سوریا کمار یادیو نے انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار آسٹریلیا کے خلاف لگاتار تین ون ڈے میچز میں پہلی ہی گیند یعنی گولڈن ڈک پر آؤٹ… Continue 23reading سوریا کمار لگاتار 3 میچز میں گولڈن ڈک پر آؤٹ ہونیوالے پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے