محکمہ سوئی گیس کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آگیا،لاکھوں صارفین کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا
کراچی(این این آئی) سوئی سدرن گیس کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آگیا، ادارے نے لاکھوں صارفین کو اسٹیکی سلومیٹر کے نام پر اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیکی سلو میٹر کے نام پر صارفین کے ماہانہ بلوں میں فی بل 300سے 400روپے اضافی شامل… Continue 23reading محکمہ سوئی گیس کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ سامنے آگیا،لاکھوں صارفین کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا