سنگاپور نے کروڑوں کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستان بھیج دیں عالمی معیار کی کٹس کے ذریعے کتنے افراد کے ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں
سنگا پور (این این آئی)سنگاپور کی معروف غیر سرکاری تنظیم Temasek Foundationنے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کو جانچنے کے لیے دو لاکھ سنگا پوری ڈالر تقریباََ دو کروڑ سے زائد پاکستانی روپے مالیت کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کردیں۔اس حوالے سے سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمشنر رخسانہ افضال نے بتایا کہ عالمی… Continue 23reading سنگاپور نے کروڑوں کی ٹیسٹنگ کٹس پاکستان بھیج دیں عالمی معیار کی کٹس کے ذریعے کتنے افراد کے ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں