سنگاپورحکومت کا سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے خلاف ایکشن ،موادہٹانے کاحکم
سنگاپور سٹی (این این آئی )سنگاپور میں جعلی خبروں کے خلاف مجوزہ قوانین میں حکومت نے حکام کو اجازت دے دی ہے کہ وہ ایسے مواد کو ہٹانے کے حکم جاری کرنے کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانہ بھی عائد کر سکتے ہیں۔ تاہم مبصرین نے اس اقدام کو اظہارِ رائے کی آزادی پر حملہ قرار… Continue 23reading سنگاپورحکومت کا سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے خلاف ایکشن ،موادہٹانے کاحکم