سندھ کابینہ میں ردوبدل، دو متحرک وزراء اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھوبیٹھے
کراچی (آن لائن)سندھ کابینہ میں ردوبدل، دو متحرک وزراء اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھوبیٹھے، وزیربلدیات سعید غنی اور وزیرتعلیم سردار شاہ کو ان کی وزارتوں سے ہٹادیا گیا ہے۔سعید غنی کی جگہ سید ناصر حسین شاہ کو وزیر بلدیات بنادیا گیا ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کچھ وزارتوں کے قلمدان میں تبدیلیاں… Continue 23reading سندھ کابینہ میں ردوبدل، دو متحرک وزراء اپنی وزارتوں سے ہاتھ دھوبیٹھے