سندھ اسمبلی نے گورنر کے اختیارات محدود کرنے کا قانون منظورکر لیا، انتہائی اہم کام کیلئے اب گورنر کی توثیق کی ضرورت نہیں ہو گی
کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی اجلاس میں گورنر کے اختیارات محدود کرنے کا مسودہ قانون منظور کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں گورنر کے اختیارات محدود کرنے کا مسودہ قانون منظور کر لیا گیا، اب وزیر اعلی کے مشیروں کی تقرری کے لیے گورنر کی توثیق کی ضرورت… Continue 23reading سندھ اسمبلی نے گورنر کے اختیارات محدود کرنے کا قانون منظورکر لیا، انتہائی اہم کام کیلئے اب گورنر کی توثیق کی ضرورت نہیں ہو گی