وہ سنت نبوی ﷺ جو ہمیں تمام بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے؟ سائنسدانوں نے بھی تسلیم کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کی چھینک یا کھانسی کے بعد بھی جراثیم فضاءمیں 45 منٹ رہ سکتے ہیں اور دیگر افراد کو اپنا شکار بنا سکتے ہیں۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔پرنس چارلس ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ چھینک یا کھانسی کے ذریعے خارج ہونے والے جراثیم بارہ… Continue 23reading وہ سنت نبوی ﷺ جو ہمیں تمام بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے؟ سائنسدانوں نے بھی تسلیم کر لیا