کوئی بے ایمانی نہیں کی ، پنجاب کے وزیر خوراک نے استعفیٰ دیتے ہوئے بزدار سے کیا درخواست کی؟اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے دو ملاقاتیں ہوئیں، وزیر اعلیٰ نے دوسری ملاقات میں استعفیٰ طلب کیا۔ پہلی ملاقات میں ایف آئی اے کی رپورٹ پر بات کی… Continue 23reading کوئی بے ایمانی نہیں کی ، پنجاب کے وزیر خوراک نے استعفیٰ دیتے ہوئے بزدار سے کیا درخواست کی؟اندرونی کہانی سامنے آگئی