حکومت نے گاڑیوں کی ملکیت میں منتقلی میں فراڈ کے خاتمے کے لئے اسمارٹ کارڈ متعارف کروادیا،حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر آگئے
کراچی (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چالہ نے کہا کہ سیکوریٹی فیچرڈ ایم وی آر اسمارٹ کارڈ کا متعارف کروانا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ اور اس کارڈ کے متعارف ہونے سے گاڑیوں کے ٹرانسفر میں ہر قسم… Continue 23reading حکومت نے گاڑیوں کی ملکیت میں منتقلی میں فراڈ کے خاتمے کے لئے اسمارٹ کارڈ متعارف کروادیا،حیرت انگیز فیچرز منظر عام پر آگئے