سفاک شخص نے گھریلو ناچاقی پر بیوی سمیت 3 بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
قصور( آئی این پی ) شقی القلب باپ نے گھریلو ناچاقی پر بیوی سمیت 3 بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقہ تھانہ بی ڈویژن کی حدود بستی صابری میںشقی القلب باپ نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور تین بیٹیوں کو… Continue 23reading سفاک شخص نے گھریلو ناچاقی پر بیوی سمیت 3 بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا