ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آنے والے دنوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ متوقع وائرس کوکیسے کنٹرول کیا جائے؟ معروف ماہر صحت نے طریقہ بتادیا

datetime 6  اپریل‬‮  2020

آنے والے دنوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ متوقع وائرس کوکیسے کنٹرول کیا جائے؟ معروف ماہر صحت نے طریقہ بتادیا

اسلام آباد (این این آئی) ماہر صحت ڈاکٹر سعید اختر نے کہا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے ایک دن میں 10 ہزار ٹیسٹ کرنا ہوں گے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ کورونا پر قابو پانے کیلئے ایک دن میں 10 ہزار ٹیسٹ کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں ملک میں کورونا ٹیسٹنگ بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، کورونا پر قابو پانے کے لیے ہمیں ایک دن میں 10 ہزار ٹیسٹ کرنا ہوں گے۔ڈاکٹر سعید اختر نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔