سعود ی عرب سے 215پاکستانی ڈی پورٹ
لاہور(این این آئی ) سعود ی عرب نے 215پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونیو الے 215پاکستانی سعودی ائیر لائن کی پرواز 3732کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔